جوابی عمارت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (معماری) عمارت کے مقابل اسی وضع قطع کی بنی ہوئی دوسری عمارت، ایک ہی نمونتے کی آمنے سامنے بنی ہوئی دو عمارتیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (معماری) عمارت کے مقابل اسی وضع قطع کی بنی ہوئی دوسری عمارت، ایک ہی نمونتے کی آمنے سامنے بنی ہوئی دو عمارتیں۔